ابنا: بحرین کے سرگرم سیاسی کارکنوں نے آج اعلان کیا کہ سیکوریٹی فورسزکی جانب سے مہلک گیس کے استعمال کے باعث ایک 59 سالہ احتجاجی گذشتہ روز سترہ میں شہید ہوگیا –
درین اثنا انسانی حقوق کےبین الاقوامی فیڈریشن نے سیاسی اصلاحات کے بارے میں اپنے وعدوں پر عمل نہ کرنے کے حوالے سے بحرین کی حکومت پر شدید تنقید کی ہے –
بحرین مین فروری 2011 سے حکومت مخالف احتجاج کا آغاز ہوا ہے –
.....
/169